Monday 16 July 2012

زمان Time

لے کر ازل سے تا بہ ابد ایک ہی آن ہے
گر درمیاں حساب نہ ہو ماہ و سال کا
(درد)

آن : لمحہ
ازل : جہاں سے وقت شروع ہوا
ابد : جہاں وقت ختم ہوگا

لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ اصل میں ازل اور ابد بھی فرضی ہیں وجود ان کا بھی نہیں ہے۔