Department of Cheeriology چیرستان
Monday, 16 July 2012
زمان Time
لے کر ازل سے تا بہ ابد ایک ہی آن ہے
گر درمیاں حساب نہ ہو ماہ و سال کا
(درد)
آن : لمحہ
ازل : جہاں سے وقت شروع ہوا
ابد : جہاں وقت ختم ہوگا
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ اصل میں ازل اور ابد بھی فرضی ہیں وجود ان کا بھی نہیں ہے
۔
No comments:
Post a Comment
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment